برای پمپ سی سی کا و مشاوره رایگان و تعمیر دستگاه تصفیه آب با آبگونه با شماره ۹۱۰۱۵۳۰۰ تماس بگیرید.
مرد جو چاہیں نوکری کریں اور جیسے چاہیں روزی کمائیں لیکن کوئی عورت پٹرول پمپ پر کام کرے ، ڈرائیور یا میکنک بنے تو مناسب اور نامناسب کی بحث شروع ہو جاتی ہے۔ خواتین کے کام کے بارے میں ہم اب تک موریلٹی اور ججمنٹ کے ہی دائروں میں پھنسے ہیں۔ یہ موضوع ہے آج کے سیربین کا۔
میزبان: عالیہ نازکی
رپورٹر: ریاض سہیل
فلمنگ: محمد نبیل، فرقان الٰہی، احسن محمود
پروڈکشن: سارہ عتیق، عمر آفریدی، کاشف قمر، عارف شمیم، خدیجہ عارف، خالد کرامت
© 2022 بی بی سی.
بی بی سی بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں بیرونی لنکس کے بارے میں ہماری پالیسی.